ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ نگرانی، جہلم پولیس کے بہادر غازیوں کے اعزاز میں میکڈونلڈز میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد
🌟 جہلم پولیس کے غازیوں کو سلام 🌟
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ نگرانی، جہلم پولیس کے بہادر غازیوں کے اعزاز میں میکڈونلڈز میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد،
تقریب میں جہلم پولیس کے غازیوں سمیت ان کی فیملیز نے شرکت کی اور غازیوں کے اعزاز میں کیک کاٹ کر تقریب کا آغاز کیا گیا،
جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر عوام کی حفاظت کی،
غازیوں کی قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ "ایسے جوان ہمارے فخر ہیں، جنہوں نے ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر انجام دیا۔” ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
پولیس کے شہداء اور غازی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جنکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو