وفاقی وزیر مملکت ریلوے و خزانہ سے ایڈوکیٹ راجہ یاسر کیانی حال مقیم یوکے کی ملاقات

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )وفاقی وزیر مملکت ریلوے و خزانہ سے ایڈوکیٹ راجہ یاسر کیانی حال مقیم یوکے کی ملاقات ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیاسی و سماجی شخصیت ایڈوکیٹ راجہ یاسر کیانی حال مقیم یوکے جو کہ ان۔دنوں پاکستان کے دورہ پر ہیں وفاقی وزیر مملکت ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی ۔ایڈوکیٹ راجہ یاسر کیانی جن کا تعلق یونین کونسل لہڑی سے ہے اور اس حلقہ سے الیکشن بھی لڑ چکے ہیں اپنے حلقہ میں سیاسی اثر و رسوخ۔رکھتے ہیں اپنے حلقہ کے حوالے سے مسائل سے وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کو آگاہ کیا ۔ایڈوکیٹ راجہ یاسر کیانی نے وفاقی وزیر مملکت بلال۔اظہر کیانی کو اپنی برادری کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.