
جہلم (ملک فسا حسین اعوان )جہلم ۔ تھانہ جلالپورشریف کے گاٶں ڈھوک باغ میں چُھریوں کے وار سے 43 سالہ شخص قتل
جہلم ۔ مقتول کی شناخت ظفر حسین کے نام سے ھوٸی
جہلم ۔تھانہ جلالپورشریف پولیس اور سی سی ڈی سٹاف نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارواٸی شروع کر دی
جہلم ۔ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔