القادر یونیورسٹی جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب ہائی ایس، بس اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں چھ خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی

0

 

 

 

 

 

 

 

 

دینہ ( اقبال خان)القادر یونیورسٹی جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب ہائی ایس، بس اور ٹرک کے مابین تصادم۔ ریسکیو ذرائع

حادثے میں چھ خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
▪️عظمہ شاہین زوجہ اسلم عمر 50سال
▪️عنایت بی بی ولد ساجد عمر 14سال
▪️محمد ظروف ولد عباس عمر 37سال
▪️عائشہ زوجہ سفیان عمر 23سال
▪️روبینہ زوجہ زوریز عمر 22سال
▪️زوریز ولد الطاف عمر 28سال
▪️شہلا پروین زوجہ منصور عمر 40 سال
▪️محمد باکر ولد رب نواز عمر 15سال
شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.