شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم میں جشن آزادی اور معرکہ حق میں فتح کا جشن جہلم ۔ ضلعی انتظامیہ ، شہریوں اور تمام اداروں کی طرف سے شاندار ریلی کا انعقاد

جہلم ۔( ملک فدا حسین اعوان) شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم میں جشن آزادی اور معرکہ حق میں فتح کا جشن
جہلم ۔ ضلعی انتظامیہ ، شہریوں اور تمام اداروں کی طرف سے شاندار ریلی کا انعقاد
جہلم ۔ ریلی میں گھڑ سواروں کی بڑی تعداد کہ شرکت
جہلم ۔ قومی پرچموں سے سجی بگھیاں بھی توجہ کا مرکز
جہلم ۔ پنجاب پولیس کا دستہ بھی ریلی میں شریک
جہلم ۔ ریسکیو 1122 کا سکواڈ بھی جشن ازادی ریلی میں شامہ بشانہ
جہلم ۔ جشن آزادی کا شایان شان طریقے سے منانے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
جہلم ۔ قیام پاکستان میں اپنا کردار ادا کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
جہلم ۔ شرکاء کا بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین
جہلم ۔ جشن آزادی ریلی فوجی مل گراونڈ سے شاندار چوک تک نکالی گئی
جہلم ۔ ریلی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
جہلم ۔ ریلی کے دوران فضا پاکستان پائندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی