ریسکیو 1122جہلم کا نالہ گہان سے ریسکیو آپریشن جاری,62افراد ریسکیو

0

جہلم ( اقبال خان )ریسکیو 1122جہلم کا نالہ گہان سے ریسکیو آپریشن جاری۔ریسکیو 1122 جہلم کی جانب سے اب تک

بڑا گواہ گاؤں سے کل 15 افراد جن میں مدرسہ سے 10 افراد، ایک گھر سے 4 افراد اور درخت سے ایک شخص کو ریسکیو کیا گیا۔جبکہر سول پور مختلف گھروں سے 12

جھنگ کھوکھراں سے 11

گوڑھا چوہدریاں مختلف گھروں سے 34
افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.