
جہلم(اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا مرکزی دارالعلوم اہلِ سنت و جماعت کا دورہ
ڈی پی او جہلم نے دارالعلوم کے مہتمم، اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی،تعلیمی ماحول، سیکیورٹی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،
پرامن معاشرے کی تشکیل میں علما کا کردار انتہائی اہم ہے پولیس اور علما کا باہمی تعاون ہی مذہبی ہم آہنگی اور امن کے فروغ کی ضمانت ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو