تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے سامنے جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی,ایک خاتون جھلس گئی ہسپتال منتقل

0

جہلم ۔(ملک فدا حسین اعوان ) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے سامنے جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی

جہلم ۔ گھاس پوس ہونے کے باعث آگ نے شدت اختیار کر لی
جہلم ۔ ایک خاتون آگ کی لپیٹ می آکر جھلس گئی
جہلم ۔ چار جھونپڑیاں مکمل جل کر خاکستر جبکہ دو جھونپڑیوں کو جزوی نقصان
جہلم ۔ خانہ بدوشوں نے اپنی مدد اپ کے تحت آگ بجھانے لی کوشش کی
جہلم ۔ فائیر بریگیڈ پہنچنے تک جھونپڑیاں جل کر خاکستر
جہلم ۔ جھونپڑیوں میں موجود تمام سامان ببی اگ کی نظر
جہلم ۔ فائیر بریگیڈ نے پہنچ کر آگ بجھا دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.