ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر جمشید احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب،

0

 

جہلم ( اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر جمشید احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب،

انسپکٹر جمشید احمد محکمہ پولیس میں 60 سال عمر پوری ہونے پر باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے،

ڈی پی او جہلم نے ریٹائر ہونے والے آفیسر کی محکمہ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا،

الحمدللہ محکمہ پولیس نے عزت دی، سروس کے دوران فرض کو ذات اور فیملی سے آگے رکھنا پڑتا ہے، ریٹائرڈ انسپکٹر جمشید احمد

دعا کرنی چاہئے کہ جب ہم ریٹائر ہوں تو ہمیں اطمینان ہو کہ ہم نے نا انصافی نہیں کی ہو، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ہر سفر کا ایک اختتام ہوتا ہے، اختتام سفر عزت کے ساتھ ہونا اللہ کی عطا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.