جہلم ( ملک فدا حسین اعوان)ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک کا شاندار چوک اور پرانہ پاسپورٹ آفس کے مقامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری
ٹریفک قوانین کی ہر خلاف ورزی پر ایف آئی آرز درج کی جا رہی ہیں،
قوانین کی پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو