آئی جی پنجاب کا ترمیم شدہ قوانین، ٹریفک اصلاحات، جدید نظام پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانے کا حکم،
ڈی پی اوز ٹریفک اہداف کے حصول میں ٹریفک پولیس کی مکمل معاونت کریں، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس،
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے بہتر ٹریفک مینجمنٹ سے محفوظ سفر کے ویژن کے تحت دیئے گئے اہداف کا جائزہ،
آئی جی پنجاب کا ترمیم شدہ قوانین، ٹریفک اصلاحات، جدید نظام پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانے کا حکم،
ڈی پی اوز ٹریفک اہداف کے حصول میں ٹریفک پولیس کی مکمل معاونت کریں، آئی جی پنجاب
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز اور سخت ترین ایکشن لیا جائے، ڈاکٹر عثمان انور
ڈی پی اوز ،سی ٹی اوز، ڈی ٹی اوز ڈیڈ لائن میں ٹریفک مینجمنٹ کے مطلوبہ نتائج دینے کے ذمہ دار ہیں، آئی جی پنجاب
ایس ایچ اوز، ایس ڈی پی اوز بے ہنگم ٹریفک کے خاتمے، حادثات سے بچاؤ کے لئے مشترکہ اقدامات کریں، ڈاکٹر عثمان انور
آئی جی پنجاب کا منشیات کیسز میں مجرمان کی سزائیں یقینی بنانے، منشیات فروشی کے تدارک کا حکم،
سپیشل برانچ ٹریفک مینجمنٹ اور منشیات فروشی کے خاتمے کے لئے کارکردگی مانیٹر کریں گے،
مسلسل ناقص کارکردگی کے حامل ڈسٹرکٹ ٹریفک افسران کی اب تنزلی ہو گی، آئی جی پنجاب
ٹریفک حادثات، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی بھی باقاعدگی سے مانیٹر کریں گے،
ڈسپیوٹ ریزولییشن کمیٹی میں کیسز بھجوائیں،
ایمرجنسی ہیلپ لائن 15کالز پر ریسپانس ٹائم بہتر بنائیں،ایس ڈی پی اوز نقب زنی اور چوری کی وارداتوں پر خود جائیں،
منشیات کیسز میں سزائیں یقینی نہ بنانے پر ایس ڈی پی اوز ذمہ دار ہوں گے،
منشیات کے عادی افراد سڑکوں پر نظر نہ آئیں، پراسیکیوشن بھی چیک کروں گا،
ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ راو کریم، ڈی آئی جی آئی ٹی، ڈی آئی جی ٹریفک، سی ٹی او لاھور/ڈی آئی جی پی ایچ پی ، ایس ایس پی ٹریفک، اے آئی جی آپریشنز، اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی اجلاس میں موجود،
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب، تمام آر پی اوز، سی پی اوز، سی ٹی اوز، ڈسٹرکٹ ٹریفک افسران، ڈویژنل ایس پیز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت،