ریسکیو 1122 نے ایک دن میں 7 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 102 افراد کو ریسکیو کیا۔ انجینئر سعید احمد ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو

0

جہلم ( اقبال خان )ریسکیو 1122 نے مورخہ 12 جنوری کو 7 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 102 افراد کو ریسکیو کیا۔ انجینئر سعید احمد ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
مورخہ 12 جنوری کوریسکیو1122 جہلم نے 98 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 102 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ جن 98 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد 13 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 73 تھیں,آگ لگنے کی 01 اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 11رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.