لاہور:
وزیراعلی مریم نوازشریف کا سہولت بازار …………سستی اور معیاری اشیاء اورہزاروں روزگار بھی
منفرد اورپہلا سہولت بازار پراجیکٹ،عوام کو سستی اشیاء ملنے لگیں، بے روزگار وں کے لئے روزگار کے مواقع کھل گئے
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سہولت بازار پراجیکٹ سے55ہزار خاندانوں کے گھرمیں چولہا جلنے لگا
پنجاب بھر میں 46سہولت بازاروں میں 9200 لوگوں کو باعزت روزگار مل گیا
سہولت بازارو ں میں ایک سال میں ساڑھے 8کروڑ افراد کی آمد،ساڑھے 42کروڑ روپے کی خریداری کی
46سہولت بازار وں میں سبزیوں اور پھلوں سمیت 13اشیائے خورد و نوش کی ہول سیل نرخ پر فراہمی، 11کروڑ کی بچت
وزیرآباد،چونیاں، جڑانوالہ، چنیوٹ،خانیوال، بھلوال، پتوکی، اوکاڑہ اورمظفر گڑھ میں سستی اور معیاری اشیا
وزیراعلی مریم نوازشریف نے مزید 30نئے سہولت بازار 30جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا
سہولت بازاروں کو بتدریج پنجاب کی ہر تحصیل میں قائم کرنے کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
سہولت بازاروں سے سستی اور معیاری اشیائے خورد ونوش کی آسان فراہمی ممکن ہوئی -مریم نوازشریف
پنجاب کے ہر شہری کو سستی اور معیاری اشیاء مہیا کرنے کے لئے پرعزم ہیں -مریم نوازشریف