گرین بس اسٹینڈ ہڈالی کی پلاسٹک شیٹس توڑنے کا واقعہ سازش یا کچھ اور ڈپٹی کمشنر جہلم اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے نوٹس کا مطالبہ

0

دینہ ( اقبال خان)گرین بس اسٹینڈ ہڈالی کی پلاسٹک شیٹس توڑنے کا واقعہ سازش یا کچھ اور ڈپٹی کمشنر جہلم اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے نوٹس کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے لاکھوں روپے کے اخراجات سے تعمیر ہونے والے بس اسٹاپس کو نقصان پہچانے کا سلسلہ شروع ۔گزشتہ روز گرین بس اسٹاپ منگلا روڈ ہڈالی بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں لگائی گئی پلاسٹک شیٹ کسی نے توڑ دی اور دوسری پلاسٹک شیٹس کو بھی توڑنے کی کوشش کی گئی ۔اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔حکومت کے لاکھوں کے اخراجات سازش یا چرسی پوڈریوں کا کام انکوائری کی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.