دینہ۔چک اکا کے مقام پر ملک صابر حسین(مرحوم) کے دفتر میں افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام
دینہ (اقبال خان) مرحوم ملک صابر حسین کے دفتر میں افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا تفصیلات کے مطابق ملک صابر حسین مرحوم کے دفتر چک اکا دینہ کے مقام پر صاحبزاد ملک صابر حسین سماجی سیاسی شخصیت ملک صنم اور سابق وائس چیئرمین ملک صداقت محمود نے افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا ۔ یہ احتمام ملک صابر حسین مرحوم کےایصال ثواب کیلیے تھا اہل علاقہ نے بھر پور شرکت کی ۔ اسد ہارون انسپکٹر ایکسائز ۔سابق کونسلر سید جرار شاہ۔ممبر پریس کلب دینہ عمران منصور ۔صاحبزادہ راجہ افضل سابق ایم این اے راجہ اسد ۔ممبر پریس کلب دینہ ملک طاہر محمود۔ممبر پریس کلب دینہ ساجدمحمودعاجز۔ملک حمید احمد سابق نائب ناظم ۔جواد احمد سابق ڈی ایس پی ۔رفیق بٹ سابق پولیس اہلکار ۔ملک آصف۔چوہدری محمد خان۔مہر زاہد ۔طاہر ریاض۔ محمد عاصم۔چوہدری عاشق نے شرکت کی اور ملک صابر مرحوم کیلیے دعا فرمائی ۔ ملک صداقت محمود سابق وائس چیئرمین اور سیاسی سماجی رہنما ملک صنم نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔