وزیر مملکت بلال اظہر کیانی جانب سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجیتی ،ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت مہر محمد فیاض سابق ایم پی اےو راجہ علی کوارڈینٹر پی پی 24 راجہ نقاش کوآرڈینیٹر پی پی 25نے کی

0

 

دینہ (اقبال خان)دینہ :وزیر مملکت بلال اظہر کیانی جانب سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجیتی ،ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت مہر محمد فیاض سابق ایم پی اےو راجہ علی کوارڈینٹر پی پی 24 راجہ نقاش کوآرڈینیٹر پی پی 25نے کی۔

صدر پریس کلب دینہ ربنوازگوندل ، نائب صدر احسان جنجوعہ ،جنرل سیکرٹری پریس کلب دینہ افتخار مغل ، انفارمیشن سیکرٹری اقبال خان ، ،پریس کلب دینہ کی صحافی برادری بڑی تعداد میں ، محمد بوٹا سابق صدر مسلم لیگ ن،راجہ محمد علی (کوارڈینیٹر ) بلال اظہر کیانی وزیرمملکت برائے ریلوے و خزانہ،راجہ افراسیاب سابق چئیر مین یونین کونسل لدھڑ،میاں سجاد ۔ایڈوکیٹ راجہ مبارک کیانی سابق ناظم یونین کونسل مغل آباد،میاں علی عنصر،میاں آصف،چوہدری سلطان سابق کونسلر ، شیخ طاہر سابق کونسلر ، سابق چئیر مین یوسی گڑ محل ڈاکٹر بشیر ، وائس پریذیڈنٹ کنٹورنمنٹ بورڈ منگلا کینٹ طارق خان ، وائس چئیرمین ملک صداقت ، چوہدری شفقت زمان ، یوسی سوہن ، راجہ شبیر طاہر رپڑ ، عبدالرؤف بیکڑہ ، عمر حیات تین پورہ ، راجہ حسن اختر ، میاں علی عنصر سابق سٹی ناظم دینہ کے صاحبزادے ، راجہ کامران حیات سابق چیئرمین یوسی چک خاصہ کے علاوہ دیگر علاقہ معززین نے بھر پور شرکت کی –
پاک فوج کے حق میں نکالی جانے والی ریلی میں چھوٹوں بڑوں بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،فضا پاکستان زندہ باد ،پاک فوج زندہ باد پائیندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ریلی کا آغاز گلیکسی میرج ہال منگلا روڈ ہڈالی سے ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام کی شرکت ۔فضا نعروں سے گونج اٹھی ۔عوام کے جزبات دلکش ۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مہر محمد فیاض سابق ایم پی اے
نے کہا کہ پاک فوج ہمارے سرحدوں کی محافظ ہے یہ اپنی جانوں کے نزرانے پیش کرتے ہیں لیکن دشمن کی میلی آنکھ نکالنے کی طاقت رکھتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک ہر جب. بھی مشکل وقت آیا تو ہمارے فوجی جوانوں نے جان دینے سے دریغ نہ کیا لیکن وطن پر آنچ نہ آنے دی۔راجہ علی کواڈینیٹر پی پی 24 نے کہا ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ پاک فوج اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر کے ملک کی حفاظت کرتے ہیں ہمارا سب کچھ ان پر قربان ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.