وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کے بھائی حمزہ کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان، راجہ علی، وزیرِ مملکت کوآرڈینیٹر پی پی 24، کا عوامی شکایات پر اچانک مین بازار دینہ کا دورہ

0

دینہ (اقبال خان)وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کے بھائی حمزہ کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان، اور راجہ علی، جو وزیرِ مملکت کے کوآرڈینیٹر پی پی 24 ہیں، نے عوامی شکایات پر اچانک مین بازار دینہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حمزہ کیانی نے ڈپٹی کمشنر جہلم کے ہمراہ مین بازار کا معائنہ کیا، اور ترقیاتی کاموں سے متعلق سامنے آنے والی مشکلات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہریوں کی شکایات کو بغور سنا، اور ترقیاتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کو جلد از جلد حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی خصوصی ہدایات پر تاجر برادری اور انتظامیہ کو ایک ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی ہدایات اور عید تک مین بازار کا کام بند کرنے کی ہدایات جاری کی ۔عوام نے بھی اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ان مسائل کے حل سے روزمرہ کی مشکلات کم ہوں گی۔

وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کے بھائی حمزہ کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان، اور راجہ علی، جو وزیرِ مملکت کے کوآرڈینیٹر ہیں، نے عوامی شکایات پر اچانک مین بازار دینہ کا دورہ کیا۔ حمزہ کیانی نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ بازار کا معائنہ کیا اور ترقیاتی کاموں سے متعلق مشکلات کا جائزہ لیا۔ اس دوران دکانداروں نے شکایت کی کہ عید قریب ہے اور مین بازار جو کہ شاپنگ کا مرکزی مرکز ہے، وہاں حالات انتہائی خراب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سڑک پر مٹی، گرد اور اینٹیں کیچڑ پڑی ہونے کی وجہ سے گاہک نہیں آ رہے، جس کی وجہ سے ہمیں لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے اور بے روزگاری کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ وزیرِ مملکت کے بھائی حمزہ کیانی نے اس بات کو سنجیدگی سے لیا اور جلد از جلد ان مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے تاجر برادری اور انتظامیہ کو مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے کی ہدایات اور عید تک ترقیاتی کام بند کرنے کی ہدایات اور عید کے بعد تاجر برادری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرے گی
وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کے بھائی حمزہ کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان، کو فوراً نوٹس لینے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ شکایات پر سخت کارروائی کی جائے۔ جس پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو سخت احکامات جاری کیے کہ وہ فوری طور پر مین بازار کی صفائی کریں اور عید تک بازار کے حالات بہتر بنائیں تاکہ شہر آنے والی عوام آسانی سے خریداری کر سکیں اور ان کو کسی بھی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کے بھائی حمزہ کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان، اور راجہ علی نے عوامی شکایات پر اچانک مین بازار دینہ کا دورہ کے موقعہ پر دوکانداروں نے کھل کر اپنے مسائل بیان کیے جس پر حمزہ کیانی نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو فوراً نوٹس لینے کا کہا۔ جس پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے سخت احکامات جاری کیے کہ بازار کی صفائی فوری کی جائے اور عید تک حالات بہتر کیے جائیں۔ قبل ازیں، علاقے کی عوام نے حمزہ کیانی اور وزیرِ مملکت کے کوآرڈینیٹر راجہ علی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بہت شارٹ نوٹس پر اس مسئلے کا نوٹس لیا، اور ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے موقع پر جا کر مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.