تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ میں سکول وین پر فائرنگ کا معاملہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا فوری نوٹس،مقدمہ درج ملزمان گرفتار،ڈی ایس پی صدر سے واقع کی رپورٹ طلب،

0

 

 

 

جہلم (بیورو چیف )تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ میں سکول وین پر فائرنگ کا معاملہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا فوری نوٹس،مقدمہ درج ملزمان گرفتار،ڈی ایس پی صدر سے واقع کی رپورٹ طلب،

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار کر لیے،

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ارسلان خان اور اکرام کو گرفتار کر لیا،

میں اپنی سکول وین پر سکول ڈیوٹی سے بچے لے کر واپس آ رہا تھا کہ ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر مجھ پر قتل کی نیت سے فائرنگ کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

قانون کو ہاتھ میں لینے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.