دینہ نامور صحافی ملک ندیم عباس کی ہمشیرہ اور دلہا سہیل مشتاق کی شادی کی شاندار تقریب وائٹ پرل مارکی میں منعقد کی گئی
دینہ(خصوصی رپورٹ ) دینہ نامور صحافی ملک ندیم عباس کی ہمشیرہ اور دلہا سہیل مشتاق کی شادی کی شاندار تقریب وائٹ پرل مارکی میں منعقد کی گئی نکاح پڑھانے کی سنت (محترم علامہ محمد فضل حق نقشبندی ) نے سرانجام دی جبکہ اس شاندار تقریب میں ممبر پنجاب اسمبلی سید رفعت محمود زیدی ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر۔۔چودھری شہزاد احمد (چیئرمین نمبردار ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن ) چودھری فوق شیر باز لدھڑ قاضی نثار احمد ۔میاں جاوید ۔پریس کلب دینہ صدر ہمراہ عہدداران و ممبران ۔ثاقب محمود بٹ کالا گجراں ۔ٹریفک انچارج دینہ انسپکٹر چودھری اخلاق احمد۔عامر اے ایس آئی ۔انچارج ایکسائز پولیس دینہ چودھری اسد ہارون ۔ہیڈ کلرک بلدیہ دینہ میاں سہیل عزیز سمیت دیگر عوامی سماجی سیاسی سرکاری کاروباری مذہبی اور صحافی برادری نے شرکت کی اور ملک ندیم عباس اور دلہا سہیل احمد کو مبارکباد پیش کی گئیں نیک تمناہوں کا اظہار کیا تقریب میں آنے والےمعززین مہمان شہریوں کو احسن طریقے سے ویلکم کیا گیا اور تمام معززین کا شکریہ ادا کیا گیا