ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت تمام سرکلز کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ کا انعقاد

0

ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت تمام سرکلز کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں سائبر کرائم کے خلاف جاری کارروائیوں اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن بلا تعطل جاری رکھا جائے اور اس سلسلے میں مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جائیں۔

شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں اور شکایات پر بروقت کارروائی یقینی بنائی جائے، جبکہ خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے۔
ملک دشمن اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

Leave A Reply

Your email address will not be published.