ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی جانب سے بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں،
جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی جانب سے بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں،
جہلم: ڈی پی او جہلم نے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،
بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی سے دیگر اہلکاروں میں بھی مزید جذبے اور لگن کے ساتھ فرائض انجام دینے کا رجحان پیدا ہوتا ہے،ڈی پی او جہلم
*محنت، ایمانداری اور ذمہ داری سے فرائض کی ادائیگی کرنے والے افسران و اہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*