اسپیشل بچوں کے سکول میں اگ بھڑک اٹھی

0

 

 

 

جہلم ۔ ( ملک فدا حسین اعوان ) اسپیشل بچوں کے سکول میں اگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو
جہلم ۔ آتشزدگی کا واقعہ القاسم انسٹیٹیوٹ اسلام پورہ میں پیش ایا۔ ریسکیو
جہلم ۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ریسکیو
جہلم ۔ ریسکیو 1122 جہلم کی بروقت کاروائی آگ پر فوری قابو پا لیا گیا ریسکیو
جہلم ۔ تمام ٹیچرز اور بچے محفوظ۔ ریسکیو
جہلم ۔ آتشزدگی کے وقت کلاس رومز میں تدریسی عمل جاری تھا ۔ ریسکیو
جہلم ۔ آگ کے باعث سکول کے دو کمروں میں موجود فرنیچر جل کر خاکستر ۔ ریسکیو
جہلم ۔ آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری

Leave A Reply

Your email address will not be published.