ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جہلم چیمبر آف کامرس کے وفد سے مرکزی دفترچیمبر آف کامرس جہلم میں ملاقات،

جہلم اقبال خان )ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جہلم چیمبر آف کامرس کے وفد سے مرکزی دفترچیمبر آف کامرس جہلم میں ملاقات،
وفد میں صدر چیمبر آف کامرس حاجی زاہد بٹ،سینئر وائس پریزیڈنٹ سیف ریاض،سیکرٹری وقار احمد شیخ اور دیگر عہدیداران شامل تھے،
مسائل کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے کےلئے پولیس کے ساتھ مل کر کام کریں گے، رہنما چیمبر آف کامرس،
ہم سب نے ملکر جہلم کو امن کا گہوارہ بناناہے، رہنما چیمبر آف کامرس،
بزنس کمیونٹی کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،