نوگراں پل نزد گرڈ اسٹیشن کے قریب تیز رفتار گاڑی (وگو ڈالہ) کی موٹرسائیکل کو ٹکر,موٹر سائیکل سوار جابحق ،ریسکیو ذرائع

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
نوگراں پل نزد گرڈ اسٹیشن کے قریب تیز رفتار گاڑی (وگو ڈالہ) کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ ریسکیو زرائع
حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 جہلم نے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو زرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق گوڑھا سلیم سنگھوئی سے ہے۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد یونس ولد محمد بوٹا عمر 58 سال ہے۔ ریسکیو ذرائع