شعبان چوہدری کو بلامقابلہ دینہ اخبار فروش یونین کا صدر منتخب ہونے پر افتخار حسین ملک پرنسپل راحیل…

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)شعبان چوہدری کو بلامقابلہ دینہ اخبار فروش یونین کا صدر منتخب ہونے پر افتخار حسین ملک پرنسپل راحیل ہائی سکول دینہ، عزیز واقارب اور شہریوں نے مبارکباد پیش کی اس موقع پر افتخار حسین ملک کا کہنا…
Read More...

سینئر صحافی چیرمین جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود ، صدر الیکٹرانک میڈیا عامر کیانی ، نائب صدر جہلم…

سینئر صحافی چیرمین جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود ، صدر الیکٹرانک میڈیا عامر کیانی ، نائب صدر جہلم پریس کلب مرزا قدیر بیگ انفارمیشن سیکرٹری سید ناصر محمودکی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمد ۔نو منتخب صدر یاسر…
Read More...

پروفیسر خورشید علی ڈار سینئر صحافی کی راجہ ظفر شکیل ڈی ایس پی سے ملاقات

جہلم (اقبال خان)پروفیسر خورشید علی ڈار سینیر صحافی نے گزشتہ روز راجہ ظفر شکیل ڈی ایس پی سے ملاقات کی اور ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا راجہ ظفر شکیل راولپنڈی ڈویژن کے سینیئر ترین ڈی ایس پی ہیں ان کا کہنا تھا کہ وطن…
Read More...

ناجائز تجاوزات آپریشن کے دوران سرکاری ملازم کے دست و گریبان ہونے پر 5افراد کے خلاف مقدمہ درج

دینہ ( اقبال خان )ناجائز تجاوزات آپریشن کے دوران سرکاری ملازم کے دست و گریبان ہونے پر 5افراد سمیت دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ناجائز تجاوزات آپریشن کے دوران سرکاری ملازم بلدیہ دینہ محمد وقاص…
Read More...

صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے اور اس حوالے سے سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔ درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی جس کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ…
Read More...

جہلم ہیڈ لائن کی خبر پر ڈپٹی کمشنر جہلم کا نوٹس ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مہنگائی کے خلاف ایکشن ،جرمانے

دینہ ( اقبال خان )جہلم ہیڈ لائن کی خبر پر ڈپٹی کمشنر جہلم کا نوٹس ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مہنگائی کے خلاف ایکشن ،جرمانے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صباء عابد کا غلہ منڈی گوداموں کا وزٹ ۔زائد اسٹاک…
Read More...

جہلم،،غیر قانونی احتجاج کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے،ترجمان پولیس

جہلم (اقبال خان )پولیس بھرتی میں فزیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے والی خواتین کے احتجاج کا معاملہ جہلم،احتجاج کرنے والی خواتین امیدوار فزیکل ٹیسٹ میں فیل ہوئیں جس کا ریکارڈ ویڈیو کیمرے میں موجود ہے،ترجمان پولیس…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے ضلع جہلم میں 112 اقلیتی کارڈز کا اجراء

جہلم (اقبال خان) وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے ضلع جہلم میں 112 اقلیتی کارڈز کا اجراء تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل ہال جہلم میں اقلیتی کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقادکیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر سابق ایم پی اے…
Read More...

سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمد، یاسر فہمید کو صدر بننے پر مبارکباد پیش کی

سوہاوہ (محمد نبیل حسن) سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمد یاسر فہمید کو صدر بننے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،جس پر یاسر فہمید نےشکریہ اداکیا سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی…
Read More...

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول مفتیاں میں داخلہ مہم کی شاندار تقریب

دینہ ( محمد الیاس کھوکھر ) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول مفتیاں میں داخلہ مہم کی شاندار تقریب ، مہمانوں نے عطیات بھی دیے ، ڈپٹی ڈی ای او نبیلہ ناز نے دو بچوں کا اپنے ہاتھ سے داخلہ کر کے داخلہ مہم 26-2025 کا آغاز کیا ،…
Read More...