دینہ ( اقبال خان )جہلم ہیڈ لائن کی خبر پر ڈپٹی کمشنر جہلم کا نوٹس ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مہنگائی کے خلاف ایکشن ،جرمانے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صباء عابد کا غلہ منڈی گوداموں کا وزٹ ۔زائد اسٹاک رکھنے اور مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والے تین دوکانداروں کو جرمانے بعض کو وارننگ جاری کی گئی ۔چینی کی زائد سے زائد154روپے کلو فروخت کرنے کی اجازت ہے ۔