سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمد، یاسر فہمید کو صدر بننے پر مبارکباد پیش کی

0

 

 

سوہاوہ (محمد نبیل حسن) سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمد

یاسر فہمید کو صدر بننے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،جس پر یاسر فہمید نےشکریہ اداکیا

سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمد۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز جہلم سے سینٸر خاتون صحافی صاٸمہ سحر کی تحصیل پریس کلب سوہاوہ آمدہوٸی،یاسر فہمید کو صدر بننے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،جس پرصدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ یاسر فہمید نےپریس کلب آمد پر شکریہ اداکیا،صاٸمہ سحرنے دیگر عہددران کے حوالے سے بھی یاسر فہمید کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کااظہار کیا،مزید کہاکہ ہماری دعاہے اللہ پاک اپکو اپکے عہدوں کی ذمہ داریاں اچھے طریقے سے نبھانے کی توفیق عطافرماۓ،اور مزید ترقیاں عطافرماۓ،صحافیوں کی کامیابی ہی پریس کلب ہوتی جن سے انکا اتحاد ہوتاہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.