ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس کے افسران جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پرالرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،
نماز جمعہ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ایلیٹ فورس، محافظ اسکواڈ اور تھانہ جات کی موبائلز گشت پر مامور ہیں،
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس کے افسران جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پرالرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، نماز جمعہ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ایلیٹ فورس، محافظ اسکواڈ اور تھانہ جات کی موبائلز گشت پر مامور ہیں،نمازی حضرات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بذریعہ میٹل ڈیٹیکٹر چیکنگ کر کے عبادت گاہوں میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،سپروائزری افسران فیلڈ میں رہتے ہوئے ڈیوٹی کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،دوران مذہبی عبادات امن عامہ کا قیام اور شہریوں کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنا جہلم پولیس کا نصب العین ہے ،ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ