ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل سنیچنگ کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل اور اسلحہ ناجائز بر آمد

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل سنیچنگ کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل اور اسلحہ ناجائز بر آمد،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اویس، زیبی اور کاشی ڈیول کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے بوقت شب اسلحہ کی نوک پر ڈرا دھمکا کر موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لئے تھے، مدعی مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گااور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مالمسروقہ کی برآمدگی اہم سنگ میل ہے، شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثہ جات سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم

Leave A Reply

Your email address will not be published.