ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا پنڈ دادنخان کا دورہ، ڈی ایس پی پنڈ دادنخان عامر شاہین گوندل کے ہمراہ دی ایجوکیٹر سکول کا وزٹ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی ایس پی پنڈ دادنخان اور ایس ایچ او پنڈ دادنخان نے ڈی پی او جہلم کوسیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے بریف کیا،

0

جہلم (اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا پنڈ دادنخان کا دورہ،
ڈی ایس پی پنڈ دادنخان عامر شاہین گوندل کے ہمراہ دی ایجوکیٹر سکول کا وزٹ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،

ڈی ایس پی پنڈ دادنخان اور ایس ایچ او پنڈ دادنخان نے ڈی پی او جہلم کوسیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے دی ایجوکیٹر سکول میں نصب شدہ سی سی ٹی وی کیمرہ جات کو چیک کیا اور ان کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی،

سکول انتظامیہ کو بچوں کے تخفظ کے سلسلہ میں ہر ممکن اقدامات سرانجام دینے کی ہدایت کی،

بچے ہمارا روشن مستقبل ہیں جن کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.