راولپنڈی ہوٹلوں پر مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ،جہلم موٹر وے پولیس و فوڈ اتھارٹی نے ناکام بنا دی ،بھاری جرمانہ مرغیاں تلف
مردہ مرغیاں گجرات سے راولپنڈی ہوٹلوں پر سپلائی کی جانی تھی

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم/مردہ مرغیاں برآمد,موٹروے پولیس و فوڈ اتھارٹی کی کاروائی مردہ مرغیاں برآمد ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موٹر وے پولیس اور فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئےجہلم:مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے
جہلم:بارہ سو کلو گرام مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں پر سپلائی کی جا رہی تھیں
جہلم:مردہ مرغیاں گجرات سے راولپنڈی سپلائی کی جا رہی تھیں
جہلم:موٹروے پولیس نے مردہ مرغیوں کی گاڑی پکڑ کر فوڈ اتھارٹی کے سپرد کر دی
جہلم:فوڈ اتھارٹی ٹیم نے بیس ہزار روپے جرمانہ کرکے ملزمان کو چھوڑ دیا ہے،ذرائع
جہلم:پکڑی گئیں مردہ مرغیاں موقع پر تلف کر دی گئیں ہیں،فوڈاتھارٹی زرائع