راولپنڈی ڈویژن کے تمام سکول کل سے کھل جائیں گے ،نوٹیفکیشن جاری

0

 

 

 

 

Rawalpindi Division school open. Notification issued*

◼️ راولپنڈی ڈویژن کے تمام سکولز کل 2024-11-19 سے کھولنے کا حکم۔ محکمہ ماحولیات حکومتِ پنجاب*

▪️راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال ) کے تمام سکول 19 نومبر سے کھل جائیں گے*

کمشنر راولپنڈی کے پرپوزل پر Environmental Protection Agency
نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

باقی پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے

البتہ اب سکول کھولنے یا بند کرنے کا اختیار ضلع لیول پر منتقل کیا جا رہا ہے. متعلقہ اضلاع اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں
جن علاقوں میں سموگ کم ہو گئی وہ سکول 24 نومبر سے پہلے بھی کھل سکتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.