
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کے احکامات کی روشنی میں
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقادکیا
جس میں عوام الناس کی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جارہا ہے.
ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق ڈی پی او دفتر کے دروازے کھلے ہیں-ڈی پی او جہلم