دینہ جامعہ مسجد مدنی مین بازار دینہ میں تیرواں سالانہ درس قرآن عنوان تحفظ ختم نبوت کا انعقاد

0

 

 

رپورٹ محمد افضل دینہ

دینہ جامعہ مسجد مدنی مین بازار دینہ میں تیرواں سالانہ درس قرآن عنوان تحفظ ختم نبوت منعقد ہوا کیا گیا ،جس میں مہمان گرامی حضرت اقدس پیر عتیق الرحمن ہزاروی، حضرت اقدس پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی محمد حسن ، حضرت مولانا علامہ عبدالحق بشیر نقشبندی، حضرت مولانا مفتی شاہد مسعود سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا تشریف لائے ان کے علاوہ مقامی علماء کرام ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام ( ف ) قاری خالد داد عثمان حضرت مولانا محمد عمیر جنرل سیکرٹری جمیعت علماء اسلام ( ف) مولانا محمد زبیر ،ڈومیلی سے مفتی منصور ،مولانا فرقان،مولانا اصرار چشتی ،مولانا نعمان طاہر ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر مولانا قاری محمد کامران عزیزی مولانا سمین رشید ،مولانا محمد مصعب عمیر ترجمان عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا مفتی خالد میر ،حضرت مولانا قاضی واجد نے بھی خصوصی شرکت کی اس کے علاوہ جامع مسجد مدنی کے خطیب خالد زیغم نے بھی درس قرآن ختم نبوت عنوان پر خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کے منکرین سے بغض رکھنا اور ان کی مصنوعات شیزان ،مشموم کا بائیکاٹ کرنا ایمان کا حصہ ہے عقیدہ ختم نبوت کے بیان میں مرزائیوں کے ساتھ تعلق رکھنا ختم نبوت پر ایمان نہ لانے کے مترادف ہے ختم نبوت کانفرنس میں ہر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ویونٹ خدام ختم نبوت دینہ کے نوجوانوں نے پروگرام میں بھرپور خدمت سر انجام دی ،دوسرے اضلاع کے علاوہ اہل علاقہ نے بھی بھرپور شرکت کی پروگرام کے اختتام پر لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.