ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ و انچارجSSOIU سوہاوہ سرکل کی اہم کاروائی،

0

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )

"VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN”

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ و انچارجSSOIU سوہاوہ سرکل کی اہم کاروائی،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ گینگ ریپ میں ملوث ملزمان علی اور زاہد کو گرفتار کر لیا،

ملزمان زاہد اور علی مجھے کام پر بھجوانے کا بہانہ بنا کر میری بیوی کے ساتھ زناء بالجبر کے مرتکب ہوئے، مدعی مقدمہ

سوہاوہ پولیس نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں وکٹم کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،یقینی بنایا جائے گا کہ ملزمان قرار واقعی سزا یابی کے مستحق ٹھہریں،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.