موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سکیورٹی مزید سخت

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارتاجلاس میں امن و امان یقینی بنانے کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

0

لاہور

 

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سکیورٹی مزید سخت، آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارتاجلاس میں امن و امان یقینی بنانے کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

آئی جی پنجاب نے ہمسایہ ملک سے جڑے حالیہ دہشتگردی واقعات کے تناظر میں صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے چینی باشندوں، سکھ یاتریوں اور دیگر غیر ملکیوں کی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی۔ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، حساس تنصیبات، مارکیٹوں اور سرحدی چوکیوں پر سکیورٹی سخت کرنے، ڈرون کے ممکنہ استعمال کے پیش نظر دفعہ 144 پر عملدرآمد، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ اور ہوٹلز میں قیام پذیر افراد کی تصدیق یقینی بنانے کا حکم دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، سی سی پی او لاہور، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔
انٹیلی جنس بیسڈ، سرچ سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں تیزی لائی جائے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.