جہلم۔غیر معیاری، ممنوعہ ادویات بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے افراد کو نشانہ عبرت بنائیں گے،ڈپٹی کمشنر جہلم

غیر تربیت یافتہ افراد کو میڈیکل سٹورز پر برداشت نہیں کریں گے،ڈپٹی کمشنر جہلم

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم۔غیر معیاری، ممنوعہ ادویات بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے افراد کو نشانہ عبرت بنائیں گے غیر تربیت یافتہ افراد کو میڈیکل سٹورز پر برداشت نہیں کریں گے کیونکہ چھوٹی سی غلطی کسی کی قیمتی جان لے سکتی ہے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں مختلف کیسز سنتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹورز کی چیکنگ کے دوران پائی جانے والی بے ضابطگیوں ، غیر قانونی ادوایات فروخت کرنے اور زائد المیعاد ادوایات کی برآمدگی کے کیس پیش کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے سماعت کرتے ہویے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ قانون کے مطابق ایکشن لے کر سخت سے سخت سزا دی جائے کسی شخص ، ڈاکٹر

Leave A Reply

Your email address will not be published.