جہلم کالا گوجراں کے قریب دو موٹر سائیکل اپس میں ٹکرا گئے,ایک شخص جابحق

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم ۔ کالا گوجراں کے قریب دو موٹر سائیکل اپس میں ٹکرا گئے ۔ ریسکیو
جہلم ۔ حادثہ میں ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی ۔ریسکیو
جہلم ۔ 35 سالہ دانیال موقع پر جان کی بازی ہار گیا ۔ ریسکیو
جہلم ۔ حادثہ میں 16 سالہ شہروز شدید زخمی ۔ ریسکیو
جہلم ۔ نعش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو

Leave A Reply

Your email address will not be published.