دینہ کی معروف سیاسی نوجوان شخصیت چوہدری فوق شیر باز (آف لڈھر) کی طرف سے دینہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ امجدمحمود سیٹھی کی دورہ برطانیہ سے واپسی پر ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ
دینہ ( اقبال خان )دینہ کی معروف سیاسی نوجوان شخصیت چوہدری فوق شیر باز (آف لڈھر) کی طرف سے دینہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ امجدمحمود سیٹھی کی دورہ برطانیہ سے واپسی پر ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں دینہ پریس کلب کے صدر سید توقیر آصف ،سینئر نائب صدر عرفان محبوب، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ربنوازگوندل، جنرل سیکرٹری ماجد، رضوان سیٹھی ،عادل چوہدری ،جرار حسین میر، سابق ناظم ڈومیلی مرزا جمشید اشرف، چوہدری وجاہت، اور انعام خان نے شرکت
