دریائے جہلم پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا,پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے انتظامیہ کی تیاریاں مکمل

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم: دریائے جہلم پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
جہلم :پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کیلئے انتظامیہ کی تیاریاں مکمل
جہلم:دریائے جہلم کے تینوں پلوں کےدونوں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات
جہلم:دریائےجہلم کے تینوں پلوں کو بند کرنے کیلئے بڑی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع
جہلم:پولیس نے زبردستی گاڑیوں کے کاغذات اور چابیاں چھین لی،ڈرائیور
مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا.مریضوں کو ہسپتال پہنچانا ناممکن ۔ایمرجنسی کی شکل میں مریضوں کے لیے دشواریاں بڑھ گئی ۔
راستے بند ہونے سے اشیاء خوردنوش ٹرکوں میں خراب ہونے کے ساتھ ساتھ دوکانداروں کی موجیں ۔راستے بند ہوتے ہیں اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں بڑھا دی ۔من مرضی کے ریٹ کی وصولیاں شروع ۔