جہلم ( اقبال خان )شہید کی جو موت ہے . . . . . . وہ قوم کی حیات ہے
پاک آرمی کی 18 انجینئر یونٹ کا جوان، جہلم کا بیٹا وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج میں تھے کہ بقضائے الٰہی شہید ہو گئے ہیں۔ چوہدری حسن شہزاد ولد صوبیدار عبدالغفور کا نماز جنازہ آج مورخہ 22 نومبر بروز جمعہ رات 7:30 بجے کھائی کلیہ ضلع جہلم کے بڑے قبرستان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔ شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ