ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی نگرانی میں ایجوکیشن ونگ انچارج ٹریفک وارڈن ہارون رشید نےپنجاب کالجز دینہ کیمپس میں روڑ سیفٹی لیکچر کا انعقاد کیا

0

جہلم ( اقبال خان )آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے ویژن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ صاحب کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم جناب ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی نگرانی میں ایجوکیشن ونگ انچارج ٹریفک وارڈن ہارون رشید نےپنجاب کالجز دینہ کیمپس میں روڑ سیفٹی لیکچر کا انعقاد کیا جس میں طلباء کو ٹریفک قوانین ون ویلنگ اور ہیلمٹ کے استعمال اور لائسنس کی اہمیت اور موٹر سائیکل کے لائسنس کے کمپین بارے بھی آگاہی دی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.