دینہ کی تاجر برادری کی صحافیوں کے وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات

0

 

 

جہلم(اقبال خان ):۔ تاجروں کے جائز مطالبات پورے کریں گے اور کاروباری سرگرمیوں میں سہولیات فراہم کرنا ہمارا عزم ہے یہ بات ڈی سی جہلم محمد مثم عباس نے دینہ کی تاجر یونین کے نمائندہ وفد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ تاجر وفد نے ڈی سی جہلم کو دینہ میں درپیش مسائل بارے اگاہ کیا جس پر ڈی سی جہلم نے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرواتے ہوئے.چوہدری رب نواز گوندل ( صدر ) دینہ الیکٹرانک میڈیا ، چئیر مین ماجد آفریدی ، معروف کاروباری شخصیت محمد الیاس ڈار ، فدا بٹ ، سیاسی سماجی۔ شخصیت ڈاکٹر فضل الحق ، کی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس سے ملاقات میں علاقائی مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی کرائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.