
جہلم ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی تحصیل سوہاوہ
تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لوڈر رکشہ گہری کھائی میں جا گرا۔ ریسکیو زرائع
حادثے میں چار افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع
حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
محمد فہیم ولد محمد صدیق عمر 39 سال
جنید ولد ساجد عمر 20 سال
فرحان ولد نذیر عمر 30 سال
عامر ولد صدیق عمر 38 سال شامل ہیں۔