ڈی پی او جہلم نے متعدد پولیس افسران و اہلکاران کے تبادلے کردیٸے

0

 

 

سوہاوہ (سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)ڈی پی او جہلم نے متعدد پولیس افسران و اہلکاران کے تبادلے کردیٸے

اے ایس آٸیز،محرر،ناٸب محرر کے رینک کے افسران و اہلکاران کو تبدیل کیاگیا،ASIراجہ تنویر دینہ،اے ایس آٸی ملک ساجد داٶد کو تھانہ ڈومیلی تعینات کردیاگیا۔
ڈی پی او جہلم نے متعدد پولیس افسران و اہلکاران کے تبادلے کردیٸےتفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نےمتعدد پولیس افسران و اہلکاران کے تبادلے کردیٸے،جن میں محرر تھانہ ڈومیلی ہیڈکانسٹیبل چوہدری ظہیر کو جنرل ڈیوٹی چوکی سٹی دینی تعینات کردیا،تفتیشی آفیسر اے ایس آٸی راجہ تنویر کو تھانہ ڈومیکی سے تھانہ دینہ تعینات کیاگیا۔ناٸب محررتھانہ ڈومیلی راجہ عبدالغفار کو ناٸب محرر تھانہ دینہ تعینات کیاگیاہےاسی طرح سابق محرر تھانہ صدام کیانی کو تھانہ دینہ سے ڈومیلی جبکہ اے ایس اٸی ملک ساجد داٶد کو تھانہ ڈومیلی ٹرانسفر کیاگیاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.