جہلم کے مقام پر بس اور مزدا کنٹینر کے درمیان تصادم,تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ریسکیو 1122جہلم

0

 

 

جہلم ( اقبال خان ) پی ایس او پمپ چھاؤنی چوک جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر بس اور مزدا کنٹینر کے درمیان تصادم ۔ ریسکیو زرائع

حادثے میں تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع

حادثہ تیزرفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع

زخمی ہونے والوں میں
محمد شریف ولد عبداللہ عمر 40 سال
محمد زبیر ولد یعقوب عمر 33 سال

غضنفر ولد اصغر عمر 54 سال

افشین زوجہ خالد عمر 46 سال

حنصہ ولد پرویز عمر 25سال

حاجرہ اکرم ولد محمد اکرم 28 سال شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.