ایس ایچ اور تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی,چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد مقدمات میں ملوث شانی گینگ کے 02ملزمان گرفتار

0

 

 

ایس ایچ اور تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی,چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد مقدمات میں ملوث شانی گینگ کے 02ملزمان گرفتار

 

جہلم ( اقبال خان )ایس ایچ اور تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی,چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد مقدمات میں ملوث شانی گینگ کے 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز،سامان،رقم اور گھریلو سامان وغیرہ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سلیمان عرف شانی اور شمس علی کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ رقم20ہزار 500روپے،05عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز،واشنگ مشین اور گھریلو سامان وغیرہ برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انویسٹیگیشن ٹیم کو شاباش

Leave A Reply

Your email address will not be published.