ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر پنڈدادنخان پولیس ان ایکشن
ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقار ظفر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو300گرام چرس برآمد،
ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ