تحصیل پنڈ دادنخان کھیوڑہ کے محلہ کھریال میں آندھی اور بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی،ماں اور بیٹا زخمی
*چھت گر نے کی ایمرجنسی*
تحصیل پنڈ دادنخان کھیوڑہ کے محلہ کھریال میں آندھی اور بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع
چھت گر نے سے ماں اور بیٹا زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان شفٹ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
عبد الرحمن ولد طارق جاوید عمر 19 سال
فہمیدہ بیگم زوجہ طارق جاوید عمر 40سال شامل ہیں۔