
جہلم (ملک فدا حسین اعوان ) آل پاکستان کھنڈووا اتحاد کے وفد کی پنڈ دادنخان جہلم امد ڈاکٹر چوھدری نصیر احمد کھنڈووا ایڈیشنل سیشن جج بھکر چوھدری افضال ثاقب کھنڈووا حضرت مولانا تنویر احمد ضیا کھنڈووا کے بھائی چوہدری شاہد رمضان کھنڈووا مرحوم کی قل خوانی بمقام چوران میں شرکت کی وفد میں مھر وارث علی حیدری کھنڈووا ٹوبہ ٹیک سنگھ مھر ابو طالب کھنڈووا چوبارہ مھر محمد ظفر کھنڈووا جھنگ مھر محمد عاصم شہباز کھنڈووا کبیر والا مھر محمد الیاس کھنڈووا جھنگ مھر سکندر شاھین کھنڈووا کبیروالا مھر طارق ایاز کھنڈووا مھر ایاز اختر کھنڈووا مھر ماسٹر فرحت عباس کھنڈووا کبیر والا پیر مقصود احمد نوشاہی کھنڈووا سمیت دیگر شخصیات شامل تھی وفد نے شاہد رمضان کھنڈووا مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور حضرت مولانا علامہ تنویر احمد ضیا کھنڈووا نے بلندی درجات کے خصوصی دعا کی اس موقع پر ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈووا ایڈیشنل سیشن جج بھکر چوھدری افضال ثاقب کھنڈووا چوھدری محمد ظفر کھنڈووا چوھدری محمد عدنان کھنڈوعہ سمیت دیگر شخصیات سے مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا